شعبہ ذیلی تنظیمات

اس شعبہ کے تحت ادارہ کی جملہ تنظیمات اور شاخوں سے مکمل رابطہ رکھاجاتاہے اور نئی شاخوں کا قیام وانصرام بھی اسی شعبہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ۔

ادارہ کی شاخوں کا قیام : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام پاکستان کے روحانی وعلمی مشن کو آگے بڑھانے کے لئے اندرون اور بیرون ملک ادارہ کی متعدد شاخیں کام کررہی ہیں ۔ ادارہ کی ان شاخوں میں باقاعدہ آڈیو ویڈیو اور کتب لائبریریوں کااہتمام کیاگیاہے ۔ تاکہ افادہ واستفادہ عام ہوسکے ۔