مرکزی سیکرٹریٹ

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی سیکرٹریٹ درگاہ حضرت ابولبیان علیہ الرحمہ مرکزی جامع مسجد نقشبندیہ 121-Bماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ ہے ۔ جس میں امیر اعلیٰ عالمی ادارہ تنظیم الاسلام خطبہ جمعہ ارشاد فرماتے ہیں ۔ مرکزی سیکرٹریٹ میں مختلف شعبہ جات کے دفاتر کے علاوہ دفتر دعوت تنظیم الاسلام ، مکتبہ تنظیم الاسلام ، تنظیم الاسلام گرافکس اور تنظیم الاسلام ریسرچ سنٹر بھی موجود ہیں۔