روز نامہ انقلابی دنیا۔ 06 فروری 2018
کشمیری عوام پر عرصہ دراز سے ظلم کا سلسلہ جاری ہے، اقوام متحدہ اور عالم اسلام کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ پیر محمد رفیق احمد مجددی
کشمیری عوام پر عرصہ دراز سے ظلم کا سلسلہ جاری ہے، اقوام متحدہ اور عالم اسلام کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ پیر محمد رفیق احمد مجددی
کشمیری عوام پر بھارتی مظالم بارے اقوام متحدہ اور اسلامی ممالک کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ پیر محمد رفیق احمد مجددی
کشمیر میں ظلم و ستم پر عالم اسلام کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ پیر محمد رفیق احمد مجددی
عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کی طرف سے کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے
عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کی کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کی ریلی جی ٹی روڈ سے گزر رہی ہے
اقوامِ متحدہ سمیت دیگر اسلامی تنظیموں کی خاموشی عالمِ اسلام کی سلامتی پر سوالیہ نشان ہیں۔ پیر محمد رفیق احمد مجددی
کشمیری عوام پر عرصہ دراز سے ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ پیر محمد رفیق احمد مجددی
عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیرِ اہتمام یکجہتیِ کشمیر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیرِ اہتمام اظہارِ یک جہتی کشمیر ریلی کی قیادت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کر رہے ہیں