شعبہ تعلیمات

نوجوان نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے مختلف تعلیمی اور تدریسی مراکز قائم کئے گئے ہیں جہاں اسلامی علوم کی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصر حاضر کے تقاضوں کی بجاآوری کے لئے جدید علوم کی تدریس پربھی خاطر خواہ توجہ دی جارہی ہے ۔اسلامی و عصری علوم کے امتزاج سے ایسا نظام تعلیم وضع کیاگیاہے جو طلباء کو اپنے اسلاف کی علمی میراث عطا کرنے کے ساتھ ساتھ وقت کو اپنے ہاتھوں میں لے کر آگے بڑھنے کا اسلوب بھی سکھا سکے ۔ اس تعلیمی نظام کو مربو ط اور مؤثر بنانے کے لئے شعبہ تعلیمات تشکیل دیاگیاہے ۔ اس شعبہ میںجید علماء کرام کے ساتھ ساتھ عصری علوم پرگہری دسترس رکھنے والے فضلاء کو بھی شریک سفر کیاگیاہے ۔ مقصود یہی ہے کہ ایسے طالبان علم کو وقت کی آزمائش گاہ میں آگے لایاجائے جو علوم اسلامیہ وعصریہ کے ماہر اور فقر و نظر کے روشن مینار ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ اسلامی اقدار کا عملی نمونہ بھی ہوں۔

شعبہ تعلیمات کے تحت درج ذیل مراکز کام کررہے ہیں ۔

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام مدارس کی تفصیل (برائے طلباء)۔۔۔

  • جامعہ مدینتہ الاسلام 121۔بی ماڈل ٹائون گوجرانوالہ
  • جامعہ تنظیم الاسلام فرید ٹائون گوجرانوالہ
  • جامعہ تنظیم الاسلام دھونکل
  • جامعہ تنظیم الاسلام ممتاز کالونی گوجرانوالہ
  • جامعہ تنظیم الاسلام قاسم العلوم ڈوگر کالونی
  • جامعہ تنظیم الاسلام نظام پور سیالکوٹ روڈگوجرانوالہ
  • جامعہ تنظیم الاسلام چمن شاہ روڈ گوجرانوالہ
  • جامعہ تنظیم الاسلام ایمن آبا د (حافظ نعیم صاحب)
  • جامعہ تنظیم الاسلام زیڈ بلاک پیپلز کالونی گوجرانوالہ
  • جامعہ تنظیم الاسلام 17۔ فاروق گنج گوجرانوالہ
  • جامعہ تنظیم الاسلام سوئی گیس روڈ بلال ٹائون گوجرانوالہ
  • جامعہ تنظیم الاسلام بشیرالعلوم قاضی کوٹ سعیدآباد (ساہنکے )حافظ آباد روڈ گوجرانوالہ
  • جامعہ تنظیم الاسلام میترانوالی گوجرانوالہ
  • جامعہ تنظیم الاسلام کلاسکے گوجرانوالہ
  • جامعہ مجددیہ انوارالقرآن تلونڈی کھجوروالی
  • جامعہ تنظیم الاسلام شکرگڑھ
  • جامعہ تنظیم الاسلام ایمن آباد (حافظ شفا محمد)
  • دارالعلوم نقشبندیہ امینیہ دربار شریف (اندرون کھیالی قبرستان) گوجرانوالہ
  • دارالعلوم نقشبندیہ امینیہ 477-Aبلاک ماڈل ٹائون گوجرانوالہ
  • جامعہ تنظیم الاسلام محمود القرآن دھلے
  • جامعہ تنظیم الاسلام جی ٹی روڈ (قاری شاہد)
  • جامعہ تنظیم الاسلام کوٹ شیرا
  • جامعہ تنظیم الاسلام جلہن حافظ آباد

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام مساجد کی تفصیل

  • مرکزی جامع مسجد نقشبندیہ 121۔بی ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ
  • جامع مسجد بشیر نوشہرہ روڈ گوجرانوالہ
  • جامع مسجد نورانی سول لائن گوجرانوالہ
  • جامع مسجدعثمان غنی بازار کھیالی شاہ پور گوجرانوالہ
  • جامع مسجد نورالھدیٰ کشمیر روڈگوجرانوالہ
  • جامع مسجد نظام پور سیالکوٹ روڈگوجرانوالہ
  • جامع مسجدفیضان اولیاء چمن شاہ روڈ گوجرانوالہ
  • جامع مسجد مدینتہ الکوثر نوشہرہ روڈ اسماعیل کالونی گوجرانوالہ
  • جامع مسجد مدینہ زیڈ بلاک پیپلز کالونی گوجرانوالہ
  • جامع مسجدنورحیات 17۔ فاروق گنج گوجرانوالہ
  • جامع مسجدمحمدیہ سعیدآباد (ساہنکے )حافظ آباد روڈ گوجرانوالہ
  • جامع مسجد میترانوالی گوجرانوالہ
  • جامع مسجد مدینہ نیو گلشن کالونی گوجرانوالہ
  • جامع مسجد گلزار مدینہ سوئی گیس روڈ بلال ٹاؤن گوجرانوالہ
  • جامع مسجد نورمدینہ صدیق اکبر ٹاؤن دھلے
  • جامع مسجد نورمدینہ بٹرانوالی
  • جامع مسجد اکبر عطاء اللہ چاہ بدھے والا دھلے گوجرانوالہ
  • جامع مسجدفیضان مدینہ اڈے والی دھونکل
  • گول مسجدسوداں شکرگڑھ
  • جامع مسجد مدینہ گرجاکھ گوجرانوالہ
  • جامع مسجد مدینہ گول مسجد 477۔ اے ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ
  • جامع مسجد قباء دارالسلام منڈیالہ وڑائچ
  • جامع مسجد عائشہ صدیقہ منڈیالہ وڑائچ
  • جامع مسجد صغریٰ حمید
  • جامع مسجد حسن والی کلاسکے

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام بیرون ملک مدارس ومساجد کی تفصیل

  • جامعہ تنظیم الاسلام ومسجد سڈنی آسٹریلیا
  • جامعہ تنظیم الاسلام ہونسلوU.K